the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممتا کو اچھے ڈاکٹر سے علاج کرانے کی ضرورت: سبرامنیم سوامی
پٹنہ،3ڈسمبر(ایجنسی) بی جے پی لیڈر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی ہفتہ کو ایک پروگرام میں شامل ہونے کے لئے پٹنہ پہنچے. سوامی نے کہا کہ نوٹ بندی اور مغربی بنگال میں فوج کے تعینات کرنے پر کہا کہ ممتا بنرجی خوف سے سیکرٹریٹ میں بیٹھی رہی ہے. پتہ نہیں ان کو کیا ہو گیا ہے.

سوامی نے کہا کہ ممتا بنرجی کو کسی اچھے ڈاکٹر سے علاج کرانے کی ضرورت ہے. سوامی نے نوٹ بندی پر کہا کہ اس کی وجہ سے لوگوں کو پریشانی ہوئی ہے. وزارت خزانہ نے اس کو لے کر پہلے سے تیاری نہیں کی تھی.


text-align: start;">
راہل گاندھی کے نوٹ بندی کی مخالفت پر انہوں نے طنز کستے ہوئے کہا کہ راہل گاندھی کو زیادہ مت سنئے ان کا دماغ چوتھے کلاس کے پڑھے ہوئے بچے کی طرح ہے.

بی جے پی لیڈر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے ملک میں نوٹ بندی کے چلتے بینکوں اور اے ٹی ایم کے باہر لمبی لائنوں کے لئے وزیر خزانہ ارون جیٹلی کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے. ایک ٹی وی پروگرام میں سوامی نے کہا کہ نوٹ بندی کے لئے جو تیاریاں ہونی چاہئے تھی وہ وزارت خزانہ کی طرف سے نہیں کی گئی. نوٹ بندی سے لوگوں کو پریشانی ہوئی ہے. اس کے لئے جیٹلی ذمہ دار ہے. تاہم انہوں نے صاف کیا کہ اس سے 2019 کے لوک سبھا انتخابات پر اثر نہیں پڑے گا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.